Are You Looking for the motivational quotes of steve harvey in urdu? If yes! Then you are at the right place.
Steve Harvey Quotes In Urdu
کسی کو کھونے سے مت ڈریں ، کیونکہ اگر کوئی آدمی واقعی میں آپ سے پیار کرتا ہے تو وہ کہیں نہیں جائے گا۔
Kisi ko khoney sy mat darein, kyon k agr koi aadmi waqehi ma ap sy pyar karta hai tu woh kahin nahi jaey ga.
مرد کا ارادہ واضح طور پر جاننا عورت کا حق ہے ۔ کیونکہ ، ایک بار جب عورت جذباتی طور پر کسی آدی سے وابستہ ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ سو جاتی ہے ، تو تب بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔
Mard ka irada wazeh toor par janna aurat ka haq hai, kyon aik bar jab aurat jazbati toor par kisi admi sy wabasta hu jati hai aur us k sath so jati hai, tu tab buhat dair hu chuki hoti hai.
اگر کامیابی چاہتے ہو تو اپنی ضروریات کو سامنے رکھیں اور فیصلہ کریں۔
مرد ان خواتین کا احترام کرتے ہیں جو اعلی تعلیم یافتہ اور زہین ہوں ۔ لہذا عورتیں کچھ حاصل کریں۔
Mard in khawateen ka ehtram karty hain jo ahla taleem yafta aur zaheen hun, lehaza aurtein kuch hasil karein.
Quotes Of Steve Harvey In Urdu
خوف پر قابو پانے کے لیے آپ کا خواب بڑا ہونا ضروری ہے۔
میرے برے دنوں میں مجھے یقین تھا کہ ان کا رخ بدلے گا۔
لوگ یہاں سچ سننا پسند نہیں کرتے کیونکہ سچائی انھیں سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔
اگر آپ ہر وقت آہینے میں دیکھنے اور اس پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں تو آپ آگے نہیں بڑھ سکتے۔
Agr ap har waqt ainy ma dekhny aur is par tuwajja markooz rakhty hain tu ap agey nahi barh skty.
آپ چھوٹے دماغ والے لوگوں کو بڑے خواب نہیں بتا سکتے۔
کھلاڑی سے نفرت نہ کریں ، کھیل کو تبدیل کریں۔
کبھی کبھی آپ کی سب سے بڑی تکلیف میں ، آپ کا سب سے بڑا فائدہ ہوتا ہے ۔
Kabhi kabhi ap ki sab sy barhi takleef ma, ap ka sab sy barha faida hota hai.